دی ہیگ، شادی کی تقریب کے دوران محمد جاوید عظیمی کا خالد رانا اور چوہدری اکرام الحق کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہر دلعزیز سماجی شخصیت خادم مجتبٰی بٹ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب روٹردم کے خوبصورت ترین شادی ہال میں منعقد ہوئی۔۔۔۔۔ تقریب کے دوران ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلی محمد جاوید عظیمی اپنے قریب آور محبوب ترین دوستوں رانا خالد اور چوہدری اکرام الحق کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل