Daily Roshni News

دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت خالد رانا اپنے صاحبزادے بلال اور پوتے ماہر خالد رانا کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔

دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت خالد رانا

اپنے صاحبزادے بلال اور پوتے ماہر

خالد رانا کے ہمراہ شادی کی تقریب

میں شرکت کر رہے ہیں۔

نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت خالد رانا نے اپنی فیملی کے ہمراہ مجتبےٰ خادم بٹ کی صاحبزادی نایاب فاطمہ بٹ کی شادی کی پرمسرت تقریب میں شرکت  کی۔ مذکورہ تقریب کے دوران خالد رانا اپنے صاحبزادے بلال اور پوتے ماہر خالد رانا کے ساتھ لطف اندوز ہوتےہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔یاد رہے متذکرہ شادی کی پرمسرت تقریب ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم کے کشادہ اور خوبصورت شادی ہال میں منعقد کی گئی۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے معزز خواتین و حضرات نے اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کرکے تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا۔

Loading