Daily Roshni News

دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم  ابراہیم کا طویل علالت کے بعد 4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔

دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی

صاحبزادی تسنیم  ابراہیم کا طویل علالت کے بعد

4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور جانی پہچانی شخصیت اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم ابراہیم کا طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے آج بروز اتوار04جون 2023  کو انتقال  ہو گیا،مرحومہ کی نماز جنازہ آج ہی بعد نماز مغرب جامع مسجد غوثیہ روٹرڈیم میں ادا کر دی گئی۔ یاد رہے مرحومہ طویل عرصے سے جان لیوا موذی مرض سرطان میں مبتلا ہو کر ہسپتال میں زیر علاج تھی مگر ڈاکٹرز کی کوششیوں کے باوجود جانبرنہ ہو سکی بلا آخر اس دنیا ئے فانی سے رخصت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا  ہے کہ  مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر آگے کی منازل کو آسان بنا دیں اور اپنی جوار رحمت میں جگہ جبکہ لواحقین کو صبر جمیل عطا  فرمائیں۔آمین ثمہ آمین۔

مزید معلومات:

0031625505507

Loading