Daily Roshni News

دی ہیگ کے قدیم رہائشی سید ضمیر الحسن بخاری رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔۔۔۔۔

دی ہیگ کے قدیم رہائشی سید ضمیر الحسن بخاری

رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔۔۔۔۔

مرحوم کی نماز جنازہ  اتوار 13اگست 2023 کو

محفل ِ علی سینٹر میں دن 14:30بجے ادا کی جائے گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ۔۔۔راجہ فاروق حیدر) دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت سید ضمیر الحسن بخاری رضائے الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز ِ جنازہ بروز اتوار 13اگست 2023 کو دن 14:30بجے محفل علی سینٹر منٹ199-Aدی ہیگ   میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم سید امیر الحسن بخاری کے بھائی اور معروف سماجی شخصیت سید اعجاز حسین سیفی کے بھانجے تھے۔

مزید معلومات کے لئے خبر کے ساتھ دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔

بیٹا سید ساون حسن بخاری:0625551681

بھائی سید امیر لحسن بخاری:0650933007

Loading