ہالینڈ، خان ٹریول کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد نفیس خان کے اعزاز میں قریبی دوستوں نے عشائیہ دیا۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر ) گذشتہ روز خان ٹریول کے مینجنگ ڈئریکٹر محمد نفیس خاں کے اعزاز میں دوستوں نے دی ہیگ کے رانی ریسٹورنٹ میں دعوت دی جس میں لیاقت علی راجپوت شیخ احسان اللہ پٹواری۔ سینیئر صحافی سیکریٹری جنر ل کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز راجہ فاروق حیدر صاحبزادہ سید شاہد جہلمی عمر حیات بابر خاں اور نفیس خاں نے شرکت کی اس موقعہ پر وطن عزیز پاکستان اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا