Daily Roshni News

رزق کی ناقدری کی جاتی ہے۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی

رزق کی ناقدری کی جاتی ہے!!

انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رزق کی ناقدری کی جاتی ہے۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں

‏مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں

‏لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں

‏تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا

‏کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہےایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں

‏ اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں

‏جتنا کھا سکیں کم ہو دوبارہ لے لیں

‏مگر رزق کو ضائع مت کریں

‏ اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے

Loading