Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏

”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ  ( درود )  نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading