Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ جب بندہ عبادت کے اچھے راستے پر ہوتا ہے، پھر بیمار ہوجاتا ہے تو اس پر مقرر فرشتے سے کہا جاتا ہے: تم اس کی تندرستی کے زمانہ کے برابر اعمال لکھتے رہو یہاں  تک کہ میں  اسے شفادے دوں  یا اسے اپنے پاس بلالوں ۔ ( مسند امام احمد،، ۲ / ۶۴۸، الحدیث: ۶۹۱۲)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading