Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جب کوئی بندہ بیمارہوجائے یاکسی سفرپرجائے تواسے اس کے ان نیک اعمال کااجرملتارہے گاجو وہ صحت کے اَیّام میں  اورحالت ِاقامت میں  کیاکرتاتھا۔ (بخاری، ۲ / ۳۰۸، الحدیث: ۲۹۹۶)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading