Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جنت والوں  میں  سے کچھ لوگ جہنم والوں میں  سے کچھ لوگوں  کی طرف جائیں  گے تو ان سے کہیں  گے: اللہ تعالیٰ کی قسم!ہم تو اسی وجہ سے جنت میں  داخل ہو گئے جو تم ہمیں  سکھاتے تھے لیکن تم کس وجہ سے جہنم میں  داخل ہوئے ؟وہ کہیں  گے:ہم جو (تمہیں ) کہتے تھے وہ خود نہیں  کرتے تھے۔ (معجم الکبیر، ۲۲ / ۱۵۰، الحدیث: ۴۰۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading