ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریمﷺ جس شخص نے اپنے بھائی کو اس کے کسی گناہ پر شرمندہ کیا تو وہ شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ وہ اس گناہ کا اِرتکاب نہ کرلے۔
(ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ…الخ، ۵۳-باب، 4/ 226، الحدیث: 2513)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی