Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته۔‏روز قیامت مؤمن کا صدقہ، اُس کے لئے باعثِ سایہ ہوگا۔مشکوٰۃ 1925(مسند احمد 3579)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading