Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺشکر ادا کرتے ہوئے کھانے والے کا اجر صبر کرتے ہوئے روزہ رکھنے والے کی طرح ہے۔ (مستدرک، ۵ / ۱۸۸، الحدیثـ: ۷۲۷۷

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading