Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضور نبیِ پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : مؤمنوں میں سے بہترین شخص قناعت پسند (خدا کی تقسیم پر راضی رہنے والا) اور بدترین شخص لالچی ہوتا ہے۔  (فردوس الاخبار، 1 / 563، حدیث: 7072)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading