Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا نہیں  کہ بندے صبح کرتے ہیں  مگر دو فرشتے نازل ہوتے ہیں ،ان میں  سے ایک کہتا ہے:اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، خرچ کرنے والے کو بدلہ دے ۔دوسرا کہتا ہے:بخیل کو بربادی دے ۔ (بخاری، ۱ / ۴۸۵، الحدیث: ۱۴۴۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading