Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’جب عورت اپنے شوہر کو دنیا میں  ایذا دیتی ہے تو حورِعِین کہتی ہیں  خدا تجھے قتل کرے اِسے ایذا نہ دے یہ تو تیرے پاس مہمان ہے عنقریب تجھ سے جدا ہو کر ہمارے پاس آئے گا۔) ابن ماجہ، ۲ / ۴۹۸، الحدیث: ۲۰۱۴(

انتخاب۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading