Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ سختیوں  اور مَصائب میں  اس کی دعا قبول فرمائے تو اسے چاہئے کہ وہ راحت و آسائش کے دنوں  میں  اللہ تعالیٰ سے بکثرت دعا کرے۔(ترمذی،، ۵ / ۲۴۸، الحدیث: ۳۳۹۳)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading