Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جب اللہ تعالیٰ کے خوف سے بندے کے بال کھڑے ہو جائیں  تو ا س کے گناہ اس طرح جھڑتے ہیں  جس طرح خشک درخت سے اس کے پتے جھڑتے ہیں ۔(شعب الایمان، ۱ / ۴۹۱، الحدیث: ۸۰۳)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading