Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی اور پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں  ہے،جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے گا تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں  بنا لے۔(بخاری، ۱ / ۴۳۷، الحدیث: ۱۲۹۱)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading