Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ضرور تم سب کو مالدار بنا دیتا اور تم میں  سے کوئی محتاج نہ ہوتا اور اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ضرور تم سب کو محتاج بنا دیتا اور تم میں  سے کوئی مالدار نہ ہوتا، لیکن اللہ تعالیٰ نے تم میں  سے بعض کو بعض کے ذریعے امتحان میں  مبتلا کیا ہے۔

 (مصنف ابن ابی شیبہ،۱۲ / ۲۸، الحدیث: ۳۵۳۳۴)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading