Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم۔جس نے “لاحول ولا قوۃ الا باللہ” کہا تو یہ (اس کے لئے) ننانوے بیماریوں کی دوا ہے ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے. (الترغیب والترہیب ج 2 ص 285 الحدیث 2448)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading