Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:“کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟”صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔  ‏(بخاری،۶۲۷۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading