Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ خاموش ہو جائے (مسند امام احمد،، 1 / 515، الحدیث: 2136)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading