Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا:‏ بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس  اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ  اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے)  مدد حاصل کرو۔  (بخاری،۳۹)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading