Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

نبیٔ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’(اے لوگو!) نماز میں  صف کو قائم کرو کیونکہ صف کو قائم کرنا نماز کے حسن میں  سے ہے۔( بخاری، ۱ / ۲۵۷، الحدیث: ۷۲۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading