Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا ایک اچھی عبادت ہے ۔ ( ترمذی، ۱۳۶-باب، ۵ / ۳۴۸، الحدیث: ۳۶۲۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading