ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کسی شخص کو ہر گز موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہو۔ (مسلم، ص۱۵۳۸، الحدیث: ۸۱ (۲۸۷۷)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی