ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس طرح کانٹے سے انگور حاصل نہیں کیے جا سکتے اسی طرح فاسق و فاجر لوگ متقی اور پرہیز گار لوگوں کے مرتبے تک نہیں پہنچ سکتے ،نیکی اور برائی دو راستے ہیں ،ان میں سے جس راستے کو اختیار کرو گے ا س کے انجام تک پہنچ جاؤ گے۔ ( ابن عساکر، من سمّی بکنیتہ، حرف المیم، ابو المہاجر، ۶۷ / ۲۶۰)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی