Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے، فرمایا :تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما دے گا۔‏(جامع ترمذی،۲۲۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading