Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضور انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اے لوگو!بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں  اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں  ،لہٰذا تم اپنے رب کی عبادت کرو، پانچ نمازیں  پڑھو،اپنے مہینے کے روزے رکھو،اپنے مالوں کی خوش دلی کے ساتھ زکوٰۃ ادا کرو ،اپنے حُکّام کی اطاعت کرو (اور) اپنے رب کی جنت میں  داخل ہو جاؤ۔(معجم الکبیر، ۸ / ۱۱۵، الحدیث: ۷۵۳۵)

انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے

Loading