Daily Roshni News

روشنیوں کا شہر کراچی

روشنیوں کا شہر کراچی

بنا دو اس شہر کراچی کی زمین کو

اس کے آسمان جیسا۔۔۔۔

انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ھی نہ دیکھیں ، اُن سڑکوں پر کھلے مین هول نہ دیکھیں ، دیکھنا ہے تو میرے شہر کا آسمان دیکھیں ، دیکھنا ہے تو میرے شہر کی شام دیکھیں ، ڈوبتے سورج کی ٹھنڈ ی کرنیں دیکھیں ، آپ کو خود بہ خود پیار ہو جائے گا اس شہر سے۔ کو کُچھ انسان کے بس میں تھا اس نے کر دیا اس شہر کو بگاڑنے میں لیکن قُدرت نے ابھی بھی اس شہر کے آسمان کو حسین رکھا ہے ۔ بنا دو اس شہر کراچی کی زمین کو اُس کے آسمان جیسا ۔

Loading