روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔سوچ کا فرق۔۔۔ پرند ے کا دماغ 2گرام وزنی مگر یہ آزادی کا سوچتا ہے جبکہ انسان کا دماغ کئی گنا زیادہ مگر غلامی اختیار کر لیتا ہے۔