Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔حساس انسان

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

حساس انسان

حساس انسان بے ضرر ہوتا ہے اور یہ انسانیت کی تکریم اور خدمت خلق کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل  رہتا ہے۔

Loading