روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ تعالیٰ سے تعلقات اللہ پاک ہے۔ پاکیزہ ہستی سے تعلقات استوار اور مضبوط کرنے کے لئے نماز جیسی پاکیزہ عبادت ادا کرتے رہیں۔