روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ذکر الہی اور درود شریف۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر روح کو غذا فراہم کرتا ہے۔ درود شریف باطن کو نوز سے سیراب کرتا ہے۔