روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم۔۔۔ نرول قرآن کی نسبت سے عام رات قدروں والی رات بن گئی، جبکہ اس رات میں کی جانے والی عبادت کو 83سال کی عبادت قرار دے دیا گیا۔