Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں

********

اللہ تعالیٰ کا ذکر جمیل کرنے والے بندے کا باطن نوُر سے معمور ہو جاتا ہے، اس نور کی روشنی میں یہ بندہ بلا تفریق مذہب و ملت خدمت خلق کے کاموں میں مصروف عمل ہو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کے عمل سے خوش ہو کر اسے اپنے محبوب بندوں میں شامل کر لیتا ہے۔۔۔۔

محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading