Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں

مراقبہ نبی رحمت ﷺ کی سنت ِ مطاہرہ ہے، یہ عمل

انسان کے تفکر ،فہم اور سوچنے کی صلاحیت

میں وسعت  پید اکر دیتا ہے، مراقبہ کرنے والے کی

زندگی نظم و ضبط سے آراستہ ہو جاتی ہے۔

حاجی محمد جاوید عظیمی

نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ۷

Loading