روشنی کی باتیں
خواہشات اور ضروریات
خواہشات کی تکمیل میں انسان ہمہ وقت مصروف اور پریشان رہتا ہے جبکہ دوسری جانب ضروریات پوری ہو جانے پر انسان پرُسکون اور مطمئین ہو جاتا ہے۔ اس لئے ہمیں خواہشات کی بجائے ضروریات پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔
محمد جاوید عظیمی
نگران مراقبہ ہال ہالینڈ