جمالیاتی سجدہ ریزی
اللہ تعالیٰ جمال ہے اور جمالیات کو پسند فرماتا ہے، اس لئے بارگاہ الہی میں پیش ہونے سے قبل اپنے ظاہر و باطن کو اپنی جمالیاتی حِس سے سنوار کر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریزی کیا کریں۔
محمد جاوید عظیمی
نگران مراقبہ ہال ہالینڈ