Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں

خیالات کے اثرات

اگر انسان کے خیالات مثبت ہوں تو اس کی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے جبکہ منفی خیالات کا حامل انسان نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو بھی عذاب بنا دیتا ہے۔

محمد جاوید عظیمی

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading