رچل کی 80 ویں سالگرہ پر ایک اخبار کے فوٹو گرافر نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا۔ ”کتنا پر لطف ہو گا وہ دن جب میں آپ کی سوویں سالگرہ پر آپ کی تصویر اتاروں گا۔
“ بوڑھے سیاسی مدبر نے فوٹو گرافر کو سر سے پاوٴں تک دیکھنا اور بولا۔ ”ہاں مجھے تو کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ تمہاری یہ خواہش پوری نہ ہو۔ بظاہر تو تم تندرست ہی نظر آ رہے ہو۔“