Daily Roshni News

سب انسانوں کے ساتھ کرو برابر کا سلوک۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

سب انسانوں کے ساتھ کرو برابر کا سلوک

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

شبنم کے قطروں کی طرح رکھو پاک خیالوں کو

جگماگاتا رکھو، روشن ضمیری کے اجالوں کو

سب انسانوں کے ساتھ کرو برابر کا سلوک

تم اپنی آنکھوں میں لگنے نہ دو تعصب کے جالوں کو

ناصر نظامی

Loading