Daily Roshni News

سفارت خانہ پاکستان سوئیٹزرلینڈ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ

سفارت خانہ پاکستان سوئیٹزرلینڈ کی جانب سے خصوصی استقبالیہ

سوئیٹزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔سید علی جیلانی )سفارت خانہ پاکستان برن سوئیٹزرلینڈ نے 24 جون 2024 کو پاکستان کے قومی دن (23 مارچ) اور پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا ہے یہ تقریب برن میں یونیورسل پوسٹل یونین میں منعقد ہوگی سفارتخانے نے اعلیٰ سرکاری حکام، سفیروں، تاجروں، صحافیوں اور پاکستانی تارکین وطن کے اراکین کو مدعو کیا ہے ایف ڈی ایف اے کے ڈپٹی سیکرٹری ایمبیسیڈر تھامس گوربر مہمان خصوصی ہوں گے سفیرپاکستان عامرشوکت مہمانوں کوخوش آمدید کہیں گے

Loading