Daily Roshni News

سقراط کے چند فکر انگیز اقوال:

سقراط کے چند فکر انگیز اقوال:

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سقراط کے چند فکر انگیز اقوال)1. “بدترین برائی نادانی ھے، کیونکہ یہ ھمیں اپنے نقصانات کا علم نہیں ھونے دیتی۔”

  1. “میں جانتا ھوں کہ میں کچھ نہیں جانتا، اور یہ علم ہھی حقیقی دانائی ھے۔”

3.”بدلنے کے لیے اپنی عادات کو بدلنا ضروری ھے، کیونکہ عادتیں ھمارے کردار کا حصہ بن جاتی ہیں۔”

  1. “اپنی زندگی کی حقیقت کو تلاش کرو، ورنہ جینے کا کوئی مقصد نہیں ھے۔”
  2. “علم حاصل کرنا انسان کا سب سے بڑا فرض ھے، کیونکہ بغیر علم کے ھم اندھیرے میں بھٹکتے رھیں گے۔

Loading