سلامی / ہنسنا منع ہے, لطیفۓ / By Daily Roshni News ٹریفک سارجنٹ:(غصہ سے) تم نے میرے اشارے پر کار کیوں نہ روکی۔ ڈرائیور:”جناب میں سمجھا کہ آپ مجھے سلامی دے رہے ہیں۔ “