Daily Roshni News

سلام بحضور امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام۔۔ شاعر۔۔۔شہزاد تابش

سلام بحضور امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام

شاعر۔۔۔شہزاد تابش

میرا   طریق   نقش   قدم   ہے   حسین   کا

سر کٹ بھی جائے حوصلہ ٹوٹا نہیں کبھی

رہتا ہوں سر بکف میں  یزیدوں  کے  روبرو

تیرو تفنگ  ہاتھ  سے  چھوٹا  نہیں  کبھی

شہزاد تابشِ

Loading