Daily Roshni News

سیاروں_کا_بادشاہ_سورج

#سیاروں_کا_بادشاہ_سورج👑💥

#شمس_یعنی_سورج 15 دسمبر کو اپنے دوست سیارے مشتری کے گھر (برج قوس) میں داخل ہو گا اور 14 جنوری 2026 تک برج قوس میں ہی روشن سفر جاری رکھے گا ۔ اس وقت میں سورج اپنی پوری طاقت ، پوری روشنی اور پوری توانائی کے ساتھ برج قوس میں طلوع و غروب ہو کر زندگیوں میں نئی حرارت ، نئی حرکت اور نئی سمتیں کھولے گا💫💥

#لگن_برج_حمل ، برج اسد ، برج میزان ، برج عقرب ، برج قوس اور برج دلو ان تمام بروج کے لئے سیارہ شمس سوفیصد سعد و مثبت اور طاقتور روشنی بکھیرے گا اور تقدیر کی راہوں کو منور کرے گا ۔ قسمت میں نئی چمک پیدا کرے گا ۔ رکے ہوئے راستے کھولے گا اور زندگی کے اہم معاملات میں طاقتور مددگار ثابت ہو گا ۔ یہ وقت ترقی ، کامیابی ، عزت اور روشنی کی لہر بن کر جلوہ دکھائے گا⭐🌠

لگن_برج_ثور ، برج جوزا ، برج سرطان ، برج سنمبلہ ، برج جدی اور برج حوت ان بروج کے لئے بھی سیارہ شمس بے شمار مددگار اثرات لائے گا ۔ زندگی کے دباؤ میں نرمی ہو گی ۔ حالات میں بہتری آئے گی اور کامیابی کے دروازوں پر ہلکی ہلکی نئی روشنی پڑتی محسوس ہو گی ۔ شمس کا یہ ٹرانزٹ قدم قدم پر سہارا دے گا اور مشکل امور میں آسانیاں پیدا کرے گا #ان_شاء_اللّٰہ❤️🌠

#اللّٰہ_پاک_ہمارے معاملات میں آسانی پیدا فرمائے ۔ ہماری تقدیروں کے بند دروازے کھول دے ۔ دلوں کے بوجھ ہلکے کر دے ۔ رزق میں برکت ۔ صحت میں بہتری ۔ فیصلوں میں وضاحت اور راستوں میں نور عطا فرمائے ۔ ہر آزمائش کو آسان بنا دے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں محفوظ فرما دے ۔ ہمیں وہ سب عطا فرما دے جو ہمارے حق میں بہتر ہو اور جس میں ہماری دنیا اور آخرت کی بھلائیاں ہوں ۔ #آمین_ثم_آمین🤲❤️

#Astrologer_Numerologist_Gemologist_Vastu_and_Astrological_Remedies_Expert_0306_5535552
#fypシ #vedicastrology #foryouシ

Loading