Daily Roshni News

سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔

سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے

Loading