وری کے ملزم نے عدالت میں اپنی صفائی میں کہا:”جناب! میں اس بھری دنیا میں اکیلا ہوں۔ کھانے کو روٹی نہیں، رہنے کو مکان نہیں اور بہت عرصے سے بے روز گار ہوں، اورنہ میرا کوئی دوست ہے۔
“یہ سن کر جج نے کہا:”واقعی تمہاری کہانی بڑی دکھ بھری ہے، لہٰذا میں تمہیں ایسی جگہ بھیج رہا ہوں، جہاں تمہیں رہنے کی جگہ ، دوقت کا کھانا، دوست بنانے کا موقع ملے گا اوریہ سب کچھ سرکاری خرچ پر ہوگا۔ “ ملزم نے خوش ہو کر پوچھا:”کہاں ؟“ جج بولا:”سینٹرل جیل میں۔ “